پاکستان
23 جنوری ، 2014

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا کل ٹرانسپورٹ نہ چلانے کا فیصلہ

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا کل ٹرانسپورٹ نہ چلانے کا فیصلہ

کراچی… کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے جمعہ 24کو شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ شہر میں مذہبی جماعت کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے لہٰذا کسی بھی صورتحال سے محفوظ رہنے کے لیے کل کراچی میں ٹرانسپورٹ بندرکھیں گے۔

مزید خبریں :