پاکستان
24 جنوری ، 2014

پشاور: شاپنگ پلازا میں آتشزدگی ، 10سے زائد دکانیں متاثر

پشاور: شاپنگ پلازا میں آتشزدگی ، 10سے زائد دکانیں متاثر

پشاور…یونیورسٹی روڈ پر شاپنگ پلازا میں آگ لگ گئی ہے جس کے باعث 10 سے زائد دکانیں متاثر ہوئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر واقع شاپنگ پلازا کی آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں، آتشزدگی سے 10 سے زائد دکانیں متاثر ہیں۔ آگ لگنے کا سبب معلوم نہیں ہوسکا ۔

مزید خبریں :