پاکستان
24 جنوری ، 2014

ملتان اوربہاولپورکے علاقوں میں شدیددھند

ملتان اوربہاولپورکے علاقوں میں شدیددھند

لاہور…ملتان اوربہاولپورکے علاقوں میں بھی شدیددھندچھائی ہوئی ہے جبکہ جی ٹی روڈپرپتوکی،اوکاڑہ،ساہیوال میں شدیددھندہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے پر غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ انتہائی ضرورت میں دوران سفر فوگ لائٹ کا استعمال ضرورکریں۔

مزید خبریں :