پاکستان
24 جنوری ، 2014

کراچی: حسن اسکوائر کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی

کراچی: حسن اسکوائر کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی

کراچی …کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں حسن اسکوائر کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حسن اسکوائر کے قریب کھڑی پولیس موبائل پر موٹرسائیکل سواروں نے دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

مزید خبریں :