پاکستان
24 جنوری ، 2014

کوئٹہ:سریاب روڈپرپٹرول پمپ کے قریب دھماکا،6افرادزخمی

کوئٹہ:سریاب روڈپرپٹرول پمپ کے قریب دھماکا،6افرادزخمی

کوئٹہ…کوئٹہ میں سریاب روڈپر واقع پٹرول پمپ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈکا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد ایک سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا جو محفوظ رہی۔دھماکے کے مقام سے چند مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

مزید خبریں :