24 جنوری ، 2014
کراچی …کراچی کے علاقے قیوم آباد میں دستی بم کے دو حملے ہوئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے قیوم آباد میں نامعلوم افراد نے دو دستی بموں کے حملے کیے ہیں تاہم ان حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔