پاکستان
25 جنوری ، 2014

گوادر میں کسٹمز اہل کاروں اور ایرانی تیل کے اسمگلرز میں مقابلہ

گوادر میں کسٹمز اہل کاروں اور ایرانی تیل کے اسمگلرز میں مقابلہ

کراچی…گوادر میں کسٹمز اہل کاروں اور ایرانی تیل کے اسمگلرز میں مقابلہ جاری ہے، کسٹم حکام نے کنٹینرز کو روکنے کی کوشش کی تو اسمگلروں نے فائرنگ کردی، کسٹمز اہلکاروں نے تیل سے بھرے دونوں ٹینکروں کے ٹائر پر گولیاں مار کرناکارہ بنادیے۔ کسٹم ذرائع کے مطابق درجنوں اسمگلروں نے کسٹمز حکام کی کھرکھیڑاچیک پوسٹ کے قریب حملہ کیا ہے، حملہ آور 6 مختلف گاڑیوں میں سوارہیں۔

مزید خبریں :