25 جنوری ، 2014
آکسفورڈ…پاکستان میں کچھ گڑبڑ ہو تو شہروں میں دفعہ ایک سوچوالیس نافذکر کے امن قائم کرنیکی کوشش کی جاتی ہے، اس دفعہ کے تحت پانچ سے زائد افراد کے کسی مقام پرجمع ہونے پرپابندی ہوتی ہے، تاہم دنیابھرمیں علم کی شمع کے حوالے سے مشہور برطانیہ کے شہر آکسفورڈمیں دفعہ ایک سوچوالیس سے بھی سخت نافذکردی گئی ہے تاکہ لوگوں کے غیر سماجی رویوں پرقابوپایاجاسکے۔