پاکستان
25 جنوری ، 2014

خانیوال میں ناکے پر مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

خانیوال میں ناکے پر مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

خانیوال…خانیوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق تھانا صدر کے علاقے اڈا کچی پکی میں پولیس ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار افراد کو روکاگیا۔ جس پر مبینہ ڈاکووٴں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ جوابی فائرنگ میں 2 ڈاکو مارے گئے۔لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال خانیوال منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید خبریں :