دنیا
26 جنوری ، 2014

فرانسیسی صدر نے اپنی پارٹنر اورخاتون اول سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

فرانسیسی صدر نے اپنی پارٹنر اورخاتون اول سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

پیرس…محبت کی ایک اور کہانی نے ایک اور مشہور جوڑے کا گھر توڑ دیا۔ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے اپنی پارٹنر اور خاتون اول ویلری تغائے ویلیے سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔یہ ہیں جولی،جن کے چکر میں آکر صدر اولندو نے اپنی دیرینہ دوست کو چھوڑدیا۔ فرانسیسی صدر کاکہناتھاکہ وہ ذاتی حیثیت سے یہ بات خود بتانا چاہتے ہیں کہ انہوں نے ویلیری ٹریرویلرسے تعلقات ختم کردیے ہیں۔ویلری اور اولندو 2006ء سے ایک ساتھ تھے اور انہیں خاتون اول بھی کہا جاتا تھا۔فرانسیسی صدر اولندو اورویلیری ٹریرویلرکے درمیان علیحدگی کی وجہ صدرکاایک خاتون اداکارہ سے معاشقہ بتایاجارہا ہے۔

مزید خبریں :