31 مارچ ، 2012
لاہور…دو روز میں ایل پی جی کی 22 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔ ایل پی جی ڈیلرز ایسویسی ایشن کیعرفان کھوکھرنے بتایا کہ عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں واضح کمی ہو ئی ہے ۔ بڑے شہروں میں نئی قیمت فی کلو 110 روپے مقرر ہو گئی ہے تاہم ملک بھر میں ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق 3 اپریل سے ہو گا ۔