پاکستان
28 جنوری ، 2014

وزیردفاع خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی چک ہیگل سے ملاقات

وزیردفاع خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی چک ہیگل سے ملاقات

واشنگٹن… وزیر دفاع خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے منگل کو امریکی وزیر دفاع چک ہیگل سے ملاقات کی ،اس ملاقات میں پاکستانی وفد نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء ،ایساف فورسز سے تعلقات سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔

مزید خبریں :