29 جنوری ، 2014
دادو …دادو میں 2گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 10افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دادو میں واقع ایک بس اسٹاپ پردکان کی ملکیت کے تنازع پر2گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوگئی جس کے نتیجے میں 10افراد زخمی ہوگئے۔