پاکستان
30 جنوری ، 2014

پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد سپریم کورٹ کے جج مقرر

پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد سپریم کورٹ کے جج مقرر

اسلام آباد…پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر ممنون حسین نے پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی سمری کی منظوری دی۔

مزید خبریں :