پاکستان
30 جنوری ، 2014

کچھ جماعتیں میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کر رہی ہیں:راجہ عمرخطاب

کچھ جماعتیں میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کر رہی ہیں:راجہ عمرخطاب

کراچی…سی آئی ڈی افسر راجہ عمر خطاب نے کہا ہے کہ ان کی پریس کانفرنس کو توڑ مروڑ کر غلط انداز میں پیش کیا گیا ، انہوں نے کسی ملک کا نام نہیں لیا تھا بلکہ کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی گرفتاری ظاہر کی تھی۔ کراچی سے جاری پریس ریلیز میں انچارج سی آئی ڈی سیکٹیرین سیل راجہ عمر خطاب نے کہا کہ میں نے اپنی پریس کانفرنس میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی گرفتاری ظاہر کی تھی، تاہم کسی ملک کا نام نہیں لیا تھا، کچھ مذہبی اور سیاسی جماعتیں میرے بیان کو غلط انداز میں توڑ پھوڑ کر پیش کر رہی ہیں،جس کی میں تردید اور مذمت کرتا ہوں۔

مزید خبریں :