پاکستان
03 فروری ، 2014

وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد…اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں طالبان کے ساتھ مجوزہ مذاکراتی عمل کے امور پر بھی مشاورت، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سرحدی سیکیورٹی صورتِ حال پر وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ بھی دی۔

مزید خبریں :