03 فروری ، 2014
اسلام آباد…افغانستان نے پاکستان کے 6 فوجی واپس کردیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فوجی غلطی سے سرحد پار کرگئے تھے۔دونوں ممالک کے درمیان سفارتی رابطے کے بعد معاملہ خوش اسلوبی سے طے کرلیا گیا۔