پاکستان
03 فروری ، 2014

حیدرآباد:ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ

حیدرآباد:ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ

حیدرآباد …حیدرآباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ہواہے۔ ریلوے حکام کے مطابق دھماکے سے ریلوے ٹریک کا ڈیڑھ فٹ حصہ تباہ ہوگیا۔ ریلوے ٹریک تباہ ہونے سے ریلوں کی آمد و رفت معطل ہونے کا خدیہ ہے۔ ٹریک کی فوری مرمت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔


مزید خبریں :