03 فروری ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوٴن میں پولیس اور رینجرز کے آپریشن کے دوران 2مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی ویسٹعرفان بلوچ نے آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔