پاکستان
04 فروری ، 2014

لاہور: ٹرک اور ویگن میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 10زخمی

لاہور: ٹرک اور ویگن میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 10زخمی

لاہور… رائیونڈ روڈ پر ٹرک اور ویگن آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :