پاکستان
04 فروری ، 2014

پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد…پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،درخواست پر ویز مشرف کے وکلاء شریف الدین پیرزادہ ، انور منصور خان اور خالد رانجھا ایڈووکیٹ نے دائر کی۔دائر کی جانے والی در خواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کے 10 جنوری کے حکم پر ضابطہ فوجداری کا اطلاق نہیں ہوتا۔

مزید خبریں :