پاکستان
04 فروری ، 2014

حکومتی ٹیم نے مذاکرات سے انکار نہیں کیا،عرفان صدیقی

حکومتی ٹیم نے مذاکرات سے انکار نہیں کیا،عرفان صدیقی

اسلام آباد…حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے کو آرڈی نیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات سے انکار نہیں کیا، حکومتی کمیٹی سمیع الحق سے آج ہی ملنے کو تیارہے،جیو نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہو ئے عرفان صدیقی نے کہاکہ ہمیں طالبان کی مذاکراتی ٹیم سے ملنے پرکوئی اعتراض نہیں،تاہم طالبان 3رکنی کمیٹی کی وضاحت کریں،ہماری خواہش ہے کہ ملاقات آج ہی ہوجائے۔

مزید خبریں :