پاکستان
04 فروری ، 2014

کراچی:اورنگی ٹاوٴن میں گاڑی میں دھماکا ، ایک شخص زخمی

کراچی:اورنگی ٹاوٴن میں گاڑی میں دھماکا ، ایک شخص زخمی

کراچی…اورنگی ٹاوٴن میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاوٴن کے علاقے پونے پانچ نمبر میں ایک گاڑی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔دھماکے سے علاقے میں خو ف و ہراس پھیل گیا۔پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

مزید خبریں :