04 فروری ، 2014
راولپنڈی…آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سعودی عرب کی سینئرسیاسی اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔