04 فروری ، 2014
کراچی …کراچی میں پریس کلب کے باہر سول سوسائٹی کے اراکین نے مظاہرہ کیا ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل کا حصہ بنیں۔