پاکستان
04 فروری ، 2014

پشاور:کوچہ رسالدار میں دھماکا

پشاور:کوچہ رسالدار میں دھماکا

پشاور…پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا فوری تعین نہیں ہوسکا۔پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے دھماکا پر پہنچنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

مزید خبریں :