پاکستان
04 فروری ، 2014

حکومتی ،طالبان کمیٹیزغیرسنجیدہ اوربے اختیار ہیں: جے یو آئی ف، اپوزیشن

حکومتی ،طالبان کمیٹیزغیرسنجیدہ اوربے اختیار ہیں: جے یو آئی ف، اپوزیشن

اسلام آباد…حکومتی حلیف جے یو آئی ف اور اپوزیشن جماعتوں نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل میں حکومتی اور طالبان کمیٹیزغیرسنجیدہ اوربے اختیار ہیں۔ پارلے منٹ کی راہداریوں میں ہونے والی بحث میں سینیٹرمشاہداللہ کا کہنا تھا کہ ٹائم فریم کی باتیں نہ کی جائیں،مذاکراتی عمل آہستہ آہستہ آگے بڑھے گا۔

مزید خبریں :