انٹرٹینمنٹ
08 فروری ، 2014

علی ظفر کی نئی فلم ”ٹوٹل سیاپا“ کا ٹائٹل سانگ جاری

علی ظفر کی نئی فلم ”ٹوٹل سیاپا“ کا ٹائٹل سانگ جاری

ممبئی…علی ظفر کی نئی بالی وڈ فلم ”ٹوٹل سیاپا“ کے ٹائٹل سانگ کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ اس فلم کے مرکزی کرداروں میں نظر آ رہے ہیں علی ظفر، یامی گوتم اور انوپم کھیر۔ ”ٹوٹل سیاپا“ کے گانے تیزی سے مقبولیت حاصل کرر ہے ہیں۔ خاص طور پر اس کے ٹائٹل سانگ کی ویڈیو نے دھوم مچا دی ہے۔ ”ٹوٹل سیاپا“7مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید خبریں :