پاکستان
09 فروری ، 2014

جامعہ کراچی میں القاعدہ کی ذیلی تنظیم کی موجودگی کا انکشاف

جامعہ کراچی میں القاعدہ کی ذیلی تنظیم کی موجودگی کا انکشاف

کراچی…جامعہ کراچی میں القاعدہ کی ذیلی تنظیم کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے القاعدہ کی ذیلی تنظیم اصحاب کی موجودگی کا انکشاف خط میں کیا ہے، وزارت داخلہ نے پولیس اور رینجرز کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا۔

مزید خبریں :