پاکستان
10 فروری ، 2014

رحیم یار خان: تباہ کی گئی گیس کی لائنوں میں لگی آگ پرقابوپالیاگیا

 رحیم یار خان: تباہ کی گئی گیس کی لائنوں میں لگی آگ پرقابوپالیاگیا

رحیم یار خان…رحیم یار خان کے قریب تباہ کی گئی گیس کی 3 مین پائپ لائنوں میں لگی آگ پرقابوپالیاگیا۔ کالعدم بلوچ ری پبلکن آرمی نے گیس کی تین بڑی پائپ لائنیں دھماکے سے اڑادی تھیں جس کے باعث کئی قریبی آبادیوں کو خالی کرالیا گیا تھا۔

مزید خبریں :