10 فروری ، 2014
راول پنڈی…راول پنڈی میں کور کمانڈر کانفرنس شروع ہوگئی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کور کمانڈر کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں، کانفرنس میں ملکی اور عسکری امور پر غور کیا جا رہا ہے۔