پاکستان
10 فروری ، 2014

کراچی،شیرشاہ میں غنی چورنگی کے قریب دستی بم سے حملہ،2افراد زخمی

کراچی،شیرشاہ میں غنی چورنگی کے قریب دستی بم سے حملہ،2افراد زخمی

کراچی… کراچی کے علاقے شیرشاہ میں دستی بم سے حملہ ہوا ہے ۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے شیرشاہ میں غنی چورنگی کے قریب نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

مزید خبریں :