پاکستان
10 فروری ، 2014

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مردم شماری کا معاملہ آئندہ اجلاس تک موٴخر کردیا گیا ۔ اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو مرحلہ وار صوبوں کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی، جبکہ نیپرا کی سالانہ رپورٹ کی منظوری بھی دی گئی۔

مزید خبریں :