پاکستان
10 فروری ، 2014

پشاور: گھر پر دستی بم سے حملہ ، 3 خواتین زخمی

پشاور: گھر پر دستی بم سے حملہ ، 3 خواتین زخمی

پشاور…پشاور میں گھر پر دستی بم کا حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے گڑھی بلوچ میں ایک گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3خواتین زخمی ہوگئیں۔زخمی خواتین کو اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :