انٹرٹینمنٹ
02 اپریل ، 2012

ہالی وڈ فلم ’دی ہنگر گیمز‘ کا باکس آفس پر راج

ہالی وڈ فلم ’دی ہنگر گیمز‘ کا باکس آفس پر راج

لاس اینجلس… ہالی ووڈ فلم دی ہنگر گیمز ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پر راج کر رہی ہے۔ دی ہنگر گیمز نہ صرف امریکی باکس آفس پر بلکہ کئی ممالک میں کامیاب بزنس کر رہی ہے۔ ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی فلم کامیابی کے نئے رکارڈ قائم کر رہی ہے۔ فلم نے اب تک تین سو پینسٹھ ملین ڈالر کا بزنس کرلیا ہے۔دی ہنگر گیمز اب تک کی سال کی سب سے بڑی فلم قرار دیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :