12 فروری ، 2014
وسکونسن…امریکا میں ٹریفک حادثے کے زخمی زیر علاج پاکستانی طالبعلم شاہ زیب کو 28فروری کو ویزا ختم ہونے پر امریکا پاکستان بھیجنے پر غور کررہا ہے اس حوالے سے امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ سفارتخانے کو شاہ زیب سے متعلق اطلاع گزشتہ روز ملی ہے جس کے بعد طالب علم کو ہرممکن سہولت فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔