پاکستان
13 فروری ، 2014

پشاور ،حیات آباد میں پولیس کا سرچ آپریشن،70 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور ،حیات آباد میں پولیس کا سرچ آپریشن،70 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور…پشاور کی جدید رہائشی بستی حیات آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران5 افغان باشندوں سمیت 70 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران5 افغان باشندوں سمیت 70 مشتبہ افراد کو گرفتارکیاگیا، جن کے قبضہ سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئیں۔ افغان باشندے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھے، جن کیخلاف 14فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے جیل منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید خبریں :