دنیا
02 اپریل ، 2012

سائبیریا میں طیارے کو حادثہ،ہلاکتوں کی تعداد30ہوگئی

سائبیریا میں طیارے کو حادثہ،ہلاکتوں کی تعداد30ہوگئی

ماسکو… روس کے علاقے سائبیریا میں مسافر بردار جہاز گرنے سے 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی حکام کے مطابق ایک فرانسیسی ساختہ دو انجن والا جہاز اے آر ٹی 72 مغربی سائبیریا کے شہر Tyumen میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 30 مسافر ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ جہاز میں عملے کے 4ارکان سمیت بیالیس افراد سوار تھے۔

مزید خبریں :