19 فروری ، 2014
پشاور…پشاورمیں دھماکا سنا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے نشترآباد میں دھماکے کی آواز سنائی دی گئی ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی نوعیت اور اس سے ہونے والے نقصان کا ازالہ نہیں ہوسکا۔