پاکستان
19 فروری ، 2014

پشاور:جاویدٹاون گلبہارمیں دھماکا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور:جاویدٹاون گلبہارمیں دھماکا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور …پشاور کے علاقے جاوید ٹاوٴن گلبہار میں دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے جاوید ٹاوٴن ،گلبہار نمبر 4میں سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کی رہائش گاہ کے قریب دھماکا ہوا ہے تاہم ابتدائی رپورٹس کے مطابق کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید خبریں :