پاکستان
21 فروری ، 2014

نیشنل ٹیکسٹائل یونی ورسٹی فیصل آباد میں طلبہ تنظیموں میں تصادم

نیشنل ٹیکسٹائل یونی ورسٹی فیصل آباد میں طلبہ تنظیموں میں تصادم

فیصل آباد…فیصل آباد کی نیشنل ٹیکسٹائل یونی ورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم میں تین طالبعلم زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یونی ورسٹی میں رہائش کے تنازعے پر دو طلبہ گروپوں میں جھگڑا ہوا، جو کشیدگی کے بعد تصادم کی شکل اختیارکرگیا، مشتعل طلبہ نے ہنگامہ آرائی کرکے شیخوپورہ روڈ پر ٹریفک بلاک کردیا۔حالات پر قابو پانے کیلیے پولیس کی بھاری نفری نیشنل ٹیکسٹائل یونی ورسٹی فیصل آباد پہنچ گئی ہے۔

مزید خبریں :