پاکستان
21 جنوری ، 2012

لاہور : نواز شریف 10 روزہ نجی دورے پر لندن روانہ

لاہور : نواز شریف 10 روزہ نجی دورے پر لندن روانہ

لاہور … مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف 10 روزہ نجی دورے پر لاہور سے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ نواز شریف لاہور کے حج ٹرمینل سے اپنی اہلیہ کلثوم نواز اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ لندن روانہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں اور اوور سیز رہنماوٴں سے ملاقات کریں گے اور واپسی پر دبئی میں اپنی صاحبزدای سے ملاقات کے بعد وطن لوٹیں گے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ فی الحال استعفوں کے معاملے پر خاموشی کی پالیسی جاری رکھے گی۔

مزید خبریں :