پاکستان
23 فروری ، 2014

میرپور آزاد کشمیر میں پولیس وین کھائی میں جاگری، اہلکار جاں بحق

میرپور آزاد کشمیر میں پولیس وین کھائی میں جاگری، اہلکار جاں بحق

میرپور…میرپورآزادکشمیر میں پولیس وین موٹر کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری،جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ 12 شدید زخمی ہوگئے۔ پونچھ کے ضمنی انتخابات میں اپنے فرائض کی ادائیگی کے بعد پولیس وین واپس میرپور آرہی تھی کہ ضلع کوٹلی کے علاقے ناڑ پر ایک موڑ کاٹتے ہوئے وین کھائی میں جاگری جس سے محمد شبیر نامی اہلکار جاں بحق ہوگیاجبکہ دیگر زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال میرپورمنتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں :