پاکستان
23 فروری ، 2014

آل پاکستان نیوز پیپرزسو سائٹی بلوچستان کا اجلاس،فصیح اقبال کو خراج تحسین

آل پاکستان نیوز پیپرزسو سائٹی بلوچستان کا اجلاس،فصیح اقبال کو خراج تحسین

کوئٹہ …آل پاکستان نیوز پیپرزسو سائٹی بلوچستان کمیٹی کا اجلاس،ممتاز صحافی سید فصیح اقبال مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔اے پی این ایس بلوچستان کمیٹی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں قائم مقام چیرمین وسیم احمد کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اجلاس میں ممتاز صحافی سید فصیح اقبال مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

مزید خبریں :