پاکستان
03 اپریل ، 2012

کراچی: اسٹریٹ کرائم کی واردتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹریٹ کرائم کی واردتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی . . . . .کراچی میں شارع نور جہاں سے اسٹریٹ کرائم کی واردتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،جبکہ لانڈھی کے علاقے سے ایک ملزم کو چھینی گئی موٹر سائیکلیں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں شارع نورجہاں سے اسٹریٹ کرائم کی واردتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتار ملزمان سے چھینئے گئے موبائل فونز،2 ٹی ٹی پستول بھی برآمد کرلئے گئے ہیں۔دوسری جانب لانڈھی 36بی میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کاشف چھینی گئی موٹر سائیکل سمیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

مزید خبریں :