دنیا
03 اپریل ، 2012

روس میں زیر تعمیرفلک بوس عمارت میں آتشزدگی

روس میں زیر تعمیرفلک بوس عمارت میں آتشزدگی

ماسکو… روس میں زیر تعمیر اس فلک بوس عمارت میں آگ لک گئی جو مکمل ہونے کے بعد یورپ کی سب سے لمبی عمارت شمار کی جائے گی۔ فیڈریشن ٹاور کمپلیکس کے مشرقی حصے کے اوپر زمین سے 250 میٹربلند حصے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے اس میں تیزی آگئی، محکمہ حادثات کے مطابق دو فائر فائٹر ہیلی کاپٹرز نے آگ بجھانے کی کوشش کی اورتین گھنٹے آگ کی لگاتار محنت کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا۔ایک ملازم کا کہناہے کہ پلاسٹک بینر ٹوٹ کر پروجیکٹ سے ٹکرایا تھا جس سے حادث پیش آیا۔

مزید خبریں :