پاکستان
26 فروری ، 2014

آواران: پولیس کی کارروائی، لیویز اہلکار اور پولیو ورکرز بازیاب

آواران: پولیس کی کارروائی، لیویز اہلکار اور پولیو ورکرز بازیاب

آواران …آواران میں پولیس نے کارروائی کر کے اغوا کئے گئے 4 لیویز اہلکاروں اور2 پولیو ورکرز کو بازیاب کرالیا۔پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر آواران کے علاقے 'قاسمی جو' میں چھاپہ مارا گیا اور لیویز کے چار اہلکاروں اور دو پولیو ورکرز کو بازیاب کرالیا گیا،تاہم اغواکار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید خبریں :