پاکستان
03 اپریل ، 2012

خیبر پختونخوا کے بالا ئی علاقوں میں بارش کا بھی امکان

پشاور… پشاور اور اس کے گردونواح میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک ر ہنے کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور اور اس کے نواحی علاقوں میں موسم خشک جبکہ خیبر پختونخوا کے بالا ئی علاقوں میں موسم ابر آلود اور بعض مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 جبکہ کم سے کم 17 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :