پاکستان
27 فروری ، 2014

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد آج نیوزکانفرنس کریں گے

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد آج نیوزکانفرنس کریں گے

کراچی…مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد آج پریس کانفرنس کریں گے جس میں مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔آفاق احمد نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ وہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جارہے ہیں۔ عمرے ادا کرنے کے بعد دبئی اور لندن کا دورہ کریں گے۔ آفاق احمد کاکہنا تھا کہ وہ آج کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس میں پارٹی کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

مزید خبریں :