28 فروری ، 2014
ملتان…سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ اب وہ وقت نہیں رہاکہ غریب غریب تر اور امیر امیر تر ہوتا رہے، غریب کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اسے کیا کرنا ہے۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ریاست کو درپیش مسائل پر اب تفصیل سے بات کروں گا۔